Swat

پیتھام ہوٹل کے درجنوں ملازمین کا احتجاج

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)  گلی باغ میں واقع پیتھام انسٹیٹوٹ آف ٹورازم اور ہوٹل کے درجنوں ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہاکہ پچھلے تین مہینوں سے 29 ملازمین کی تنخواہیں بند ہیں جس کی وجہ سے 29 خاندانوں نے ماہِ رمضان اور عید انتہائی مشکل میں گزاری ہے۔ متاثرین میں کلاس فور سے لے کر انجینئر اور دیگر عملہ شامل ہے ۔ انہوں نے کہاکہ آٹھویں ترمیم کے بعد صوبے کے ساتھ ہونے کے بعد سے وہ مشکلات کا شکار ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔