(باخبر سوات ڈاٹ کام) گذشتہ روز دریائے سوات میں ڈوب کر لاپتا ہونے والے مردان کے نوجوان کی لاش کو بریکوٹ کے مقام پر برآمد کرلیا گیا۔ ریسکیو اہلکاروں کے مطابق تین دن سے جاری آپریشن کے دوران 17 سالہ عتیق علی شاہ کی لاش بریکوٹ میں دریائے سوات سے برآمد کرکے ورثا کے حوالے کر دی گئی۔
Swat
