Swat

خوازہ خیلہ چنکولئی، بجلی کی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے مدرسہ جل کر خاکستر

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ چنکولئی میں بجلی کی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگنے سے مدرسہ جل کر خاکستر ہوگیا۔ مدرسہ جامعہ تعلیم القرآن میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی جس نے مدرسہ کے باقی حصہ کو اپنی لپیٹ میں لیا۔ نتیجتاً مدرسہ جل کر خاکستر ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔