Swat

عوا م اب کی بار سوچ سمجھ کر ووٹ استعمال کریں، محمد امین

(باخبر سوات ڈاٹ کام) متحدہ مجلس عمل پی کے 5کے امیدوار سابق ایم پی اے محمدامین نے کہاہے کہ عوا م سوچ سمجھ کر اپنا ووٹ استعمال کریں۔ایم ایم اے ملک و قوم کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے گی۔ تین ماہ کے اندر اندر سیدو شریف ہسپتال کی نئی بلڈنگ کو چالو اور مینگورہ شہر کے عوام کو صاف پانی فراہم کریں گے۔ 25 جولائی کو عوام اپنا ووٹ ایمان دار ، دیانتدار امیدواروں کو دیں۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے کالج کالونی اور رحیم آباد کے مختلف علاقوں میں عوامی اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔