Swat

جی ا و سی ملا کنڈ کی ہدا یت پر بچے سب سے ا چھے‘‘موضوع پر تقریر ی مقا بلے

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام ) جی ا و سی ملا کنڈ آر می ڈویژ ن کی ہدا یت پر گو رنمنٹ گرلز ہائیر سکینڈری سکو ل کبل میں ’’بچے سب سے ا چھے‘‘موضوع پر تقریر ی مقا بلے کا ا نقاد کیا گیا جس میں طلباہ نے اردو اور انگریزی میں تقاریر کیے۔ انگریزی تقریر میں پہلا انعا م رومان ریاض ولدمحمد ریاض اقرا ہائی سکول کا نجو نے حا صل کیا۔ اردو تقر یر میں پہلا انعا م اجلا ل علی ولد عظمت علی دیولئی سکول نے حا صل کیا۔مقا بلے کے مہما ن خصوصی 6 بریگیڈ کما نڈر بریگیڈیئرکا شف نو ید تھے، جنہوں نے مقابلہ جیتنے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کئے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔