Swat

پبلک سیفٹی کمیشن نے پولیس پلان 2018کی منظوری دے دی

سوات(بیورورپورٹ)پبلک سیفٹی کمیشن سوات نے پولیس پلان 2018کی منظوری دے دی۔ اس سلسلے میں پبلک سیفٹی کمیشن کے چیئر مین جہانزیب نفیس ایڈووکیٹ کی صدارت میں اجلاس منعقد ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ کمیشن کے ارکان تمام تھانوں کا اچانک معائنہ اور روزنامچہ کو چیک کرسکیں گے اور غیر قانونی طور پر لوگوں کو گرفتار کرنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کریں گے ۔ اس موقع پر ایس پی نے کمیشن ممبران کو مکمل تعاؤن کی یقین دہانی کرائی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔