Swat +A -Aغالیگے،سترہ سالہ الیکٹریشن کرنٹ لگنے سے جاں بحق July 5, 2018 2 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے نواحی علاقہ غالیگے میں الیکٹریشن کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا ۔ 17سالہ ارشاد ایک مارکیٹ کی چھت پر بجلی مرمت کا کام کر رہا تھا کہ کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہوگیا اشتہار / Advertisement