(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ شہر میں ضلعی انتظامیہ نے تمام انتخابی امیدواروں کے بینرز اتار دئے ۔ شہر میں امیدواروں نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ سائز کے مطابق بینرز ، پول بینرز لگائے تھے لیکن انتظامیہ نے شہر بھر سے تمام امیدواروں کے بینرز اتار دئے ۔
Swat
