Swat

عمران خان آج کبل گراؤنڈ میں جلسہ سے خطاب کریں گے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان آج کبل گراؤنڈ میں ملاکنڈ ڈویژن کی سطح پر جلسہ سے خطاب کریں گے ۔ کبل گراؤنڈ میں دوپہر دو بجے جلسہ کا وقت دیا گیا ہے۔جلسہ میں دیر ، سوات ، بونیر ، شانگلہ اور ملاکنڈ سے پارٹی کارکن شرکت کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔