Swat

ن لیگ کے اہم رہنما پیپلزز پارٹی میں شامل

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) پاکستان مسلم لیگ(ن) فیض آباد کے رہنما مراد خان المعروف بابا پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔ اس موقع پر شمولیتی تقریب سے اپنے خطاب میں پی کے ۵ کے امیدوار شہزادہ میانگل امیرزیب شہریار نے کہا کہ عام لوگ کا اعتماد بحال کرنا ضروری ہے ۔مفاداتی سیاست نے عوام کو بدظن کردیا ہے ۔ہمارے ووٹوں پر منتخب ہونیوالے اقتدار میں آکر عوام کو بھول جاتے ہیں ۔مراد خان بابا نے صحیح وقت پر درست فیصلہ کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔