Swat +A -Aمٹہ، کوزہ باما خیلہ میں دریائے سوات سے لاش برآمد July 7, 2018 2 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ کوزہ باما خیلہ میں دریائے سوات سے لاش برآمد ہوئی ۔ پولیس کے مطابق لاش پرانی ہے جس کی وجہ سے فوری شناخت نہ ہوسکی ۔دریائے سوات میں لاپتہ افراد کے ورثا لاش کی شناخت کے لئے آرہے ہیں ۔ اشتہار / Advertisement