Swat

دو مکانات بارشوں میں گر گئے، جانی نقصان نہیں ہوا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل چار باغ کے علاقہ اشاڑ بنڑ میں حالیہ بارشوں سے دو مکانات گرگئے۔ محمد زادہ اور عبدالجلیل کے مکانات بارشوں کے باعث گرگئے لیکن خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور لاکھوں روپے کا مالی نقصان ہوا ہے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔