Swat

چوروں کا راج قائم،چھے دکانوں سمیت گھر کا صفایا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) س چارباغ کے علاقہ گلی باغ میں چوروں نے ایک ہی رات میں چھے دکانوں اور ایک گھر کا صفایا کردیا۔ گذشتہ رات گلی باغ میں قوت خان کے جنرل سٹور سے اشیائے خورونوش جس میں چاول، دال، نواب علی کے موبائل سینٹر سے ایک لاکھ کے قریب موبائل سیٹ اور موبائل کارڈز،آفتاب جنر ل سٹور کے شیشے توڑ دیے،بابر شاہ کولڈرنکس سینٹر سے پانچ ہزار نقد اور کولڈرنکس کی متعدد بوتلیں،گیس سینٹر سے تین عدد سلنڈر اور دیگر سامان اور چارباغ میں عظیم اللہ کے گھر میں توڑ پھوڑ کی اور گھریلو سامان لے اڑے۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔