Swat

دھاندلی کے خلاف جے یو آئی کارکنوں کا مینگورہ میں مظاہرہ

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات کے حلقہ پی کے 4 کے ایم ایم اے امیدوار کی سرکردگی میں جے یو آئی کے کارکنوں نے مینگورہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ پی ٹی آئی پر دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے نتائج مسترد کردئے۔ حلقہ پی کے 4سے ایم ایم اے کے امیدوار ثناء اللہ خان کی سربراہی میں کارکنوں نے مینگورہ کے مکانباغ چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور پی ٹی آئی پر دھاندلی کا الزام عائدکرتے ہوئے نتائج کو مستر د کردیا۔ ثناء اللہ خان اور دیگر پارٹی رہنماؤں نے اس مؤقف پر موقف اختیار کیا کہ وہ دوہزار ووٹوں سے جیت رہے تھے، لیکن بعدازاں دھاندلی کرکے ہمارے مینڈیٹ کو چوری کیا گیا ہے، جسے ہم کسی صورت قبول نہیں کریں گے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔