Swat

نامزد گورنر سندھ عمران اسماعیل تین سال سوات میں رہے

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) گورنر سندھ کے لئے نامزد عمران اسماعیل تین سال تک خاندان کے ساتھ سوات میں رہے ۔ عمران اسماعیل اور ان کے والد اہل خانہ کے ہمراہ 1985سے1987تک سوات کے شہر مینگورہ کے علاقہ گل کدہ میں کرایہ کے مکان میں رہے اور انہوں نے کرایہ پر کارخانہ کے لئے جگہ بھی حاصل کی تھی۔وہ کاسمیٹکس کا کارخانہ تین سال تک سوات میں چلاتے رہے اور کراچی میں حالات بہتر ہونے کے بعد وہ سوات میں کارخانہ بند کرکے کراچی منتقل ہوگئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔