Swat

پی کے6کے مسائل حال کئے جائے ۔ حیدر علی خان

سوات    (باخبرسوات ڈاٹ کام)  پی ٹی آئی سوات کے رہنما سابق ناظم بلوگرام حیدرعلی خان نے کہاہے کہ حلقہ پی کے 6میں عوام گوناگومسائل کاسامناکررہے ہیں۔ سابقہ دورمیں پچاس فیصد مسائل حل کرلئے گئے تھے۔علاقے کے ایم پی اے وزیرمعدنیات ڈاکٹرامجدعلی خان علاقے کاتفصیلی دورہ کرکے عوام کے مسائل کاجائزہ لیں اوران مسائل کوترجیحی بنیادوں پر حل کریں۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے ایک اخباری بیان میں کیا ۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی بھاری اکثریت میں کامیابی اس بات کی دلیل ہے کہ عوام عمران خان اورپی ٹی آئی سے دلی محبت رکھتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ حلقہ پی کے 6کے عوام گزشتہ کئی سالوں سے مسائل ، مشکلات کا شکارہیں۔ ان مسائل کاحل وقت کی اہم ضرورت ہے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔