سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) نیب خیبر پختون خوانے چارباغ میں کارروائی کرتے ہوئے تحصیلدار محمد یونس اور پٹواری حکیم جان کو بد عنوانی کے الزام میں گرفتار کرلیا ۔ محکمۂ مال کے دونوں ملازمین پر زمینوں میں خرد برد اور ناجائز اثاثے بنانے کا الزام ہے۔
Swat