Swat

صوبائی وزیرڈاکٹر امجد کے چچا انتقال کر گئے

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)  صوبائی وزیر معدنیات ڈاکٹر امجدعلی کے چچا محمد علی انتقال کرگئے ،ان کی نماز جنازہ آبائی علاقے زرہ خیلہ میں اداکی گئی جس میں سیاسی وسماجی شخصیات کے علاوہ لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ،فاتحہ خوانی زرخیلہ میں ان کی رہائش گاہ پر ہورہی ہے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔