Swat

چارباغ میں نوجوان نہاتے ہوئے دریا میں ڈوب گیا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات کے علاقہ چارباغ میں نوجوان نہاتے ہوئے دریا سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا، تیس سالہ قیموس خان ساکن چارباغ دریا سوات میں نہا رہا تھا کہ تیز موجوں کی نذر ہوگیا، بعد میں ڈیلے کے مقام پر ان کی لاش دریا سے نکال لی گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔