Swat

مینگورہ کے سیاحتی مقام فضاگٹ میں نوجوان دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے سیاحتی مقام فضاگٹ میں نوجوان دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔ ریسکیو کے مطابق 19 سالہ محمد زبیر دریا میں نہا رہا تھا کہ ڈوب گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے نوجوان کی لاش دریائے سوات سے نکالیا۔

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔