Swat +A -Aسوات، بارش سے موسم خوشگوار، بیشتر علاقوں میں ژالہ باری May 26, 2023 14 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ جمعرات کو دوپہر کے بعد مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش اور ژالہ باری ہوئی، جس سے میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار اور بالائی علاقوں میں سرد ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement