Swat

سوات، بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ مینگورہ شہر سمیت ضلع کے بیشتر علاقوں میں بارش سے دن کے وقت موسم خوشگوار اور راتیں سرد ہونے لگیں۔ بالائی علاقوں میں بارش کے بعد سردی کا آغاز ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔