(باخبر سوات ڈاٹ کام)مطیع اللہ خان (سعودی عرب) کے والد عبد الستار خان انتقال کرگئے۔ مرحوم کو آبائی علاقے پشتونئی میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحوم، شفیع اللہ کے بھی والد اور محمد ہمایوں،محمد سیراج کے بھائی تھے۔ فاتحہ خوانی پشتونئی گوالیرئی مٹہ میں جاری ہے۔
Intiqal