Intiqal +A -Aوحید للہ کی اہلیہ انتقال کرگئیں October 9, 2024 6 مناظرہ Intiqal(باخبر سوات ڈاٹ کام) وحید اللہ کی اہلیہ انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ مرحومہ، ڈاکٹر رحمن اللہ اور رفیع اللہ کی بھابی تھیں۔ فاتحہ خوانی میلہ ڈاک کے قریب جاری ہے۔ اشتہار / Advertisement