Swat

سوات، ضلعی مجسٹریٹ کی جانب سے مختلف کاموں پر پابندی عائد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ضلع مجسٹریٹ سوات نے مختلف کاموں پر دو ماہ کے لئے دفعہ144 لگا کر پابندی لگادی۔ اعلامیہ کے مطابق جنگلات کی غیر قانونی کٹائی اور”چین سا“ کے استعمال پر پابندی، ہوائی فائرنگ اور آتش بازی، غیر قانونی ایل پی جی ڈسٹری بیوشن، جنگلات/ درختوں کی غیر قانونی کٹائی، نجی اور پروٹیکٹیڈ ایریا میں ”چین سا“ اور دیگر آلات کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کرتے ہوئے ضلع بھر میں 60 دنوں کیلئے دفعہ 144 کا نفاذ کیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔