Intiqal +A -Aعرفان چٹان کی والدہ انتقال کرگئیں December 17, 2024 6 مناظرہ Intiqal(باخبر سوات ڈاٹ کام) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات کے سابق صدر عرفان چٹان کی والدہ انتقال کرگئیں۔ ان کو آبائی قبرستان قمبر میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ فاتحہ خوانی ان کے حجرہ قمبر میں ہو رہی ہے۔ اشتہار / Advertisement