Swat

مینگورہ، دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں اور تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں ٹریفک پولیس کی جانب سے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں اور تجاوزات کیخلاف آپریشن شروع کر دیا گیا۔ درجنوں ٹو سٹروک رکشوں کو چالان کرکے انہیں وارننگ کیا گیا، جس کے بعد انہیں سرکاری تحویل میں لیا جائے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔