Swat

خوازہ خیلہ، آئس کا نشہ کرنے والی خاتون کے ہاتھوں ننھی بیٹی قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) آئس کے نشے میں اپنی تین سالہ بیٹی کو خاتون نے قتل کردیا۔ ایس ایچ او خوازہ خیلہ محمد ایاز خان کے مطابق ایک خاتون جو گھر سے بھاگ کر ایک شخص انعام اللہ کے ساتھ رہ رہی تھی۔ دونوں آئس کا نشہ بھی ساتھ کرتے تھے۔ انعام اللہ موٹر سائیکل چوری کی واردات بھی کرتا تھا۔ گذشتہ روز ملزمہ نے نشے کی حالت میں اپنی بیٹی تمنا کے منہ پر تکیہ رکھ کر قتل کیا اور بچی کو گڑھا کھود کر دفنا دیا۔ پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے بچی کی لاش برآمد کرلی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔