Swat

سوات، پشاوری سیاح کی لاش دریا سے تاحال نہ مل سکی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب جانے والے پشاور کے سیاح کی لاش نہ مل سکی۔ گذشتہ روز کالام میں نہاتے ہوئے بڈھ بیر پشاور سے تعلق رکھنے والا سیاح 17 سالہ وقاص دریا میں ڈوب گیا تھا۔ اتوار کو ریسکیو کے غوطہ خوروں نے باغ ڈھیری سے کالام کی جانب دریائے سوات میں لاش کی تلاش کے لئے آپریشن کیا، تاہم شام تک وقاص کی لاش نہ مل سکی۔آج پیر کو لاش کی تلاش کے لئے آپریشن دوبارہ شروع کیا جائیگا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔