علاقہ برہ ڈھیرہمدین، پیا میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی جاری، ٹمبر مافیا کے وارے نیارےسوات(باخبر سوات ڈاٹ کام ) سوات کی تحصیل مدین کے پہاڑی علاقہ برہ ڈھیرہ، پیا کمپارٹمنٹ...