ملوث اہلکاربد عنوانی میں ملوث اہلکار کوبلا امتیاز ضلع بدر کیا جا ئے گا، فضل حکیمسوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان نے سرکاری افسران کو ہدایت کی...