(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں 82 سرکاری سکولوں کے گرنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ پشاور سکول حادثے کے بعد سوات میں تمام سرکاری سکولوں کا معائنہ کیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سوات میں 82 سرکاری سکول خستہ حال ہے اور کسی بھی وقت گر سکتے ہیں۔ رپورٹ کے بعد ڈپٹی کمشنر سوات نے محکمہ کو تمام سکولوں کے از سر نو تعمیر کے لئے پی سی ون بنانے کی ہدایت کی ہے۔
Swat
