(باخبر سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ میں باپ نے تیرہ سالہ بیٹی کا نکاح پینتالیس سالہ شخص سے کرایا۔ بچی مسماۃ (ع) نے پولیس تھانہ پہنچ کر رپورٹ میں پولیس کو بتایا کہ اس کے والد عزیز وہاب نے اس کی مرضی کے بغیر ان کی زبردستی ایک ایسے شخص سے شادی کرائی جو پہلے سے شادی شدہ ہے۔ بچی کو دارالامان منتقل کرکے دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔
Swat
