Swat

اتروڑ، 36 کمروں پر مشتمل عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کالام کے علاقہ اتروڑ میں 36 کمروں پر مشتمل عمارت میں آگ لگ گئی۔آگ تیز ہوا کی وجہ سے عمارت میں پھیل گئی۔ ریسکیو اہلکاروں نے کئی گھنٹوں محنت کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ آگ سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔