(باخبر سوات ڈاٹ کام ) سوات میں سردی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ ہی موسمی بیماریوں میں اضافہ ہوگیا ۔ مینگورہ شہر سمیت تمام میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ اور بالائی علاقوں میں شدید سردی کی وجہ سے بیماریوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ سرکاری ونجی ہسپتالوں میں نزلہ، زکام، گلے کی خرابی، بخار اور دیگر موسمی امراض میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔
Swat
