(باخبر سوات ڈاٹ کام ) ضلعی انتظامیہ نے سوئی گیس صارفین کو صبح اور شام کے وقت گیس کی فراہمی کے لئے مذکورہ اوقات میں سی این جی سٹیشن بند کرنے کا فیصلہ کیا۔ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کے دفتر سے جاری اعلامیہ کے مطابق سوات کے تمام سی این جی سٹیشن صبح پانچ سے دس اور شام پانچ سے رات دس بجے تک بند رہیں گے۔
Swat
