Swat

چارباغ بازارکے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دیا جائے، ثناء اللہ خان

(باخبر سوات ڈاٹ کام )جے یو آئی کے صوبائی رہنما ثنااللہ خان نے چارباغ بازار میں توسیع کے نام پر متاثر ہونے والے دکانداروں کو معاوضہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ چارباغ بازار میں تیسرے بار توسیع کے نام پر کٹائی کی گئی ہے اور دکانداروں کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر دکانداروں کو معاوضہ ادا کرکے اُن کے نقصانات کا ازالہ کیا جائے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔