(باخبر سوات ڈاٹ کام ) کانجو پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف خصوصی آپریشن کرتے ہوئے دو کلو گرام سے زائد چرس اور دیگر منشیات برآمد کرکے 12مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او بخت زادہ کی قیادت میں پولیس کی خصوصی ٹیم نے ملزمان سے تین لیٹر دیسی شراب، ایک عدد بندوق اور دو عدد پستول بھی برآمد کئے۔
Swat
