Swat

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کا خپل کور فاونڈیشن کا دورہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام ) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ظہیر السلام شاہ نے صوبے کے سب سے بڑے یتیم خانہ ’’خپل کور فاؤنڈیشن ‘‘کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ادارے کے ڈائریکٹر محمدعلی نے انہیں تفصیلی بریفنگ دی اور انہیں ادارے کے آئندہ پروجیکٹس،خپل کورولیج اور خپل کور شانگلہ کیمپس کے بارے میں بھی بتایا۔ کمشنر ملاکنڈ نے ادارے کے کام کو سراہا اوربھر پور تعاؤن کی یقین دہانی کرائی۔انہوں نے بچوں کے ساتھ بات چیت بھی کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔