Swat

سوات،سی ٹی ڈی پولیس کاچھاپہ،بھتا خورملزم گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام ) سوات میں سی ٹی ڈی پولیس نے چھاپہ مار کر بھتا خوری میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق پولیس نے ایک اطلاع پر سیدو شریف کے علاقہ اسلام پورمیں چھاپا مار کر یونس ولد بخت زرین سکنہ قمبر کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم فون پر لوگوں سے بھتا وصول کرتا تھا ۔ 

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔