Swat

کبل نادرا دفتر، عوام کے صبر کا امتحان لیے جانے کی جگہ بن گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام )تحصیل کبل کے نا درا آفس میں آئے روز انٹر نیٹ خرا بی اور سسٹم انتہائی سست روی کا شکار ہونے کی وجہ سے شنا ختی کارڈ بنوانے والے افراد کو شدید اذیت کا سامنا ہے۔ انہوں نے گھنٹوں انٹرنیٹ سسٹم خراب ہونے پر شدید غم وغصے کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہاکہ بروقت دا خلہ نہ ہونے کی وجہ سے ان کے پاسپورٹ وصول کرنے کا عمل بھی محال ہوگیا ہے۔ انہوں نے وفا قی وزیر دا خلہ سے فوری نوٹس لینے کامطالبہ کیا ہے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔