Swat

کبل، بجلی شارٹ سر کٹ سے مکان میں آگ لگ گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام ) سوات کے علاقے کبل میں بجلی کی شارٹ سر کٹ سے مکان میں آگ لگ گئی۔ اہل محلہ نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قا بو پا لیا۔ کبل گا لف کا لونی میں عبد الحمید نا می شخص کے مکان میں بجلی کی شارٹ سر کٹ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں گھریلو سامان اور فرنیچر جل گیا۔ چند گز کے فاصلے پر واقع ٹی ایم اے سے فائربریگیڈ کا عملہ نہ پہنچ سکا، تو اہل محلہ نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پالیا۔ متاثرہ شخص فیاض احمد نے کہا کہ صوبائی حکومت تبا ہ شدہ ہزاروں روپے سامان کا معاوضہ اداکرے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔