Swat

’’مہذب شہری، منظم ٹریفک‘‘ کے نام سے مہم چلانے کا فیصلہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام )ڈی پی او سوات واحد محمود کی زیر صدرات اجلاس ہوا جس میں سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم ا ور دیگر عوامی نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں مہذب شہری منظم ٹریفک کے نام سے مہم چلانے کا فیصلہ کیا گیا جس میں عوام کو ٹریفک کے اُصولوں سے آگاہ کرنے کے حوالے سے کتابچے اور پمفلٹ تقسیم کئے جائیں گے۔ اس موقع پر ڈی پی اوسوات نے عوامی نمائندوں اور عوام سے خصوصی تعاو ن کی اپیل کی کہ وہ اس مہم میں پولیس کا ساتھ دیں تاکہ سوات میں ٹریفک کا نظام بہتر کیا جاسکے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔