Swat

سوات میں بھی پیپلز پارٹی کی 50ویں یوم تاسیس منائی گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام )ملک کے دوسرے حصوں کی طرح سوات میں پاکستان پیپلز پارٹی کی 50ویں یوم تاسیس منائی گئی۔ پریس کلب میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات کے صدر اور ضلعی کونسلر عرفان چٹان، شمشیر علی خان، شہزادہ شہریار امیر زیب، بخت شیر روان اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے قائد شہید ذوالفقار علی بھٹونے اس ملک کے غریبوں ، کسانوں اور مزدوروں کو ان کی شناخت دی ہے۔ ان کے خاندان نے اس ملک کے لئے جو قربانیاں اور شہادتیں دی ہیں، اس کی تاریخ میں مثال ملنا مشکل ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔