Swat

ملم جبہ کشورہ، حسب سابق چوروں نے 14دکانوں کا صفایا کر دیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام ) سوات کے تھانہ ملم جبہ کی حدود میں واقع علاقہ کشورہ میں ایک ہی رات میں چوروں نے 14 دکانوں کا صفایا کردیا۔ لاکھوں روپے اور سامان پر ہاتھ صاف کر گئے۔ دکانداروں کے مطابق نامعلوم ملزمان نے تمام دکانوں کے تالے توڑے اور دکانوں میں موجود نقد رقم اور سامان لے گئے۔ اس سے تین ماہ قبل بھی ایک ہی رات میں چوروں نے 15دکانوں کا صفایا کیا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔