Swat

کالام روڈ، اسریت میں چارہ سے بھرا ٹرک اُلٹ گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام )کالام روڈ کی انتہائی خراب حالت کی وجہ سے اسریت کے مقام پر جانوروں کے چارہ سے بھرا ٹرک اُلٹ گیا۔ ٹرک اُلٹنے کی وجہ سے کئی گھنٹوں تک کالام روڈ ٹریفک کے لئے بند رہی ۔ 2010ء کے سیلاب میں خراب ہونے والی سڑک کو سات سال بعد بھی تعمیر نہ کیا جاسکا جس کی وجہ سے اب تک سو سے زائد حادثات میں درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوچکے ہیں ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔