Swat

بیاکن، ٹریکر اُلٹنے سے ڈرائیورجاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام )سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بیا کن میں ٹریکر اُلٹنے سے ڈرائیورٹریکٹر تلے آکر جاں بحق ہوگیا۔ ڈرائیور سلیم کھیت میں ٹریکٹر چلا رہا تھا کہ ٹریکٹر اُلٹنے سے وہ ٹریکٹر تلے آکر جاں بحق ہوگیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔