Swat

سوات، ستارہ سی این جی سٹیشن حکم عدولی کی بنا پر سیل

(باخبر سوات ڈاٹ کام )سوات میں پابندی کے باجود سی این جی سٹیشن پر گیس فراہمی پر انتظامیہ نے سی این جی سٹیشن کو سیل کردیا۔ انتظامیہ کی جانب سے صبح 5 سے رات10بجے تک سی این جی سٹیشن بند رکھنے کا حکم دیا تھا۔ پابندی کے دوران ستارہ سی این جی سٹیشن میں گاڑیوں میں گیس کی بھرائی جاری تھی جس پر انتظامیہ نے سے این جی سٹیشن کو سیل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔