Swat

خوازہ خیلہ میں غیر قانونی ٹیکسی سٹینڈ سیل

(باخبر سوات ڈاٹ کام ) اسسٹنٹ کمشنر خوازہ خیلہ اصف علی خان ٗ ٹی ایم اویا سر محمد اور اسسٹنٹ ٹی ایم او عابد تاج نے لیو یز پولیس کے ہمراہ خوازہ خیلہ بازار میں غیر قانونی ٹیکسی سٹینڈ مالکان کیخلاف سخت کا روائی کی اور لا ئسنس تجدید نہ کر نے پر پا نچ سے زائد غیر قانو نی ٹیکسی سٹینڈ کو سیل کر دیا ۔ عوامی شکا یت پر با غڈھیر ئی بازار میں بھی کا روائی کی اور گرانفروشی اور غیر معیا ری اشیا ء فروخت کر نے پر متعدد دوکا نداروں کو نقد جر ما نہ کیا گیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔