Swat +A -Aسوات اور گرد ونواح میں زلزلہ کے جھٹکے December 3, 2017 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام ) سوات اور گرد نواح میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق دوپہر کے وقت ہونے والے زلزلہ کی شدت 3.1، زیر زمین گہرائی 15کلومیٹر اور مرکز مینگورہ سے 30کلومیٹر پر واقع پہاڑی علاقہ تھا ۔ اشتہار / Advertisement